نقطہ نظر ہندوستان کے بڑھتے قدم: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کو چاہیے کہ پانامہ لیکس معاملہ فوری حل کرکے ملک کے سفارتی تعلقات اور معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کریں۔
نقطہ نظر ٹھکرایا ہوا کیٹی بندر ٹھٹہ کی ساحلی پٹی کو خطرے کی زد میں قرار دیا جا چکا ہے مگر پوری پٹی پر کوئی بھی ایمرجنسی سینٹر قائم نہیں.
نقطہ نظر 'سیاسی بیان' کیا "نئے پاکستان میں "سیاسی بیان" صرف جھوٹ سمجھا جائے، یا اس میں بھی سیاسی بیانات کی گنجائش نکل آئے گی؟"
نقطہ نظر کیا ہم تعلیم پر بات بھی نہیں کرنا چاہتے؟ نظام تعلیم کی مکمل سہولیات اور معیار تعلیم و نصاب یکساں نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تشدد اور نفرت کی طرف بڑھ رہا ہے۔
نقطہ نظر سانحہ صفورہ: اب ایک اور کمیٹی؟ اپنی ناکامیوں کا اعتراف کر کے انہیں سدھارنے کے بجائے ملبہ دوسرے پر ڈالنے کی روایت انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔
نقطہ نظر سازش کی پڑیا ہم لوگ ہمیشہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے خفیہ ہاتھ تلاش کرنے میں جت جاتے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
نقطہ نظر توہین رسالت کون کر رہا ہے؟ ملک میں اب نہ صرف توہین کا الزام لگا کر جان لینا آسان ہے، بلکہ ملزم کے وکیلوں کو بھی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نقطہ نظر لاوارث کیک اس وقت پاکستان کی حالت اس کیک جیسی ہوگئی ہے جسے کھانے کے لیے چاروں طرف سے ٹوٹ پڑا جائے، اور کسی کے ہاتھ کچھ نا آئے۔
نقطہ نظر کیا پیپلز پارٹی سکڑ رہی ہے؟ بھٹو کی گرفتاری سے لے کر آج کے دن تک پی پی پی کے خاتمے کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں، لیکن ان دعووں میں کتنی سچائی ہے؟
نقطہ نظر تحریک انصاف کا نیا پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے پاس اس وقت سنہری موقع ہے کہ وہ خیبر پختونخواہ میں اپنی بہترین ٹیم کے دعوے کو ثابت کریں۔
نقطہ نظر قدرتی آفات اور پاکستان قدرتی آفات سے پہلے انتظامات پر ایک ڈالر جبکہ بعد میں سات ڈالر خرچ ہوتے ہیں، اس کے باوجود ہم پہلے سے انتظامات نہیں کرتے۔
نقطہ نظر اجتماعی سیاسی قبر فوج کو سیاسی معاملات میں شرکت کی دعوت دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاستدان سیاسی معاملات سے نمٹنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
نقطہ نظر انقلاب کا ترپ پتّہ اگر اسمبلی یا وزیراعظم ہاؤس میں چند ہزار کارکن گھسا کر ہی حکومت میں آنا ہے تو پھر ملک میں انتخابات کروانے کا کیا فائدہ
نقطہ نظر انقلاب یا انتشار؟ بناسپتی انقلابیوں نے پاکستان کو تماشا بنایا ہوا ہے جس کا دل کرتا ہے انقلاب برپا کرنے اٹھ کھڑا ہوتا ہے.
نقطہ نظر کیا یہ توہین مذہب نہیں؟ دین کمائی کے لئے نہیں بنا! براۓ خدا ان فار-پرافٹ 'تفریحی چینلوں' پر مذہب کا کاروبار بند کروائیں!
نقطہ نظر پاکستانی رمضان ہم نے کبھی دین کو اپنے پیٹ پالنے کے لئے بیچا، کبھی دوسرے کا پیٹ کاٹنے کے لئے بیچا.
نقطہ نظر مظلوم طالبان؟ روشن خیالوں کو امریکی و مغربی پٹھو کہنے والوں نے ہی دراصل ان کے ہاتھوں بکنے کی شروعات کی تھی،
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ